حالیہ بارشوں کے نتیجے میں پیدا ہونےوالی سیلابی صورتحال سے اولڈ بحرین بازار شدید متاثر،پاک فوج کی امدادی سرگرمیاں جاری
حالیہ بارشوں اور ملبے کے جمع ہونے کے باعث بحرین میں درائے سوات کے نالے درال خوڑ پر پانی کی سطح بُلند
دریائے سوات کے متوازی اولڈ بحرین مارکیٹ میں 2 سے 3فٹ پانی جمع
پاک فوج کی ریسکیو ٹیمیں سول انتظامیہ کے ساتھ مل کر بحرین میں امدادی سرگرمیوں میں مصروف عمل
متاثرہ علاقے میں تمام عمارتیں خالی کرا لی گئی ہیں جبکہ علاقہ مکینوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا
پاک فوج کے جوان اور این ایچ اے کے اہلکار ہیوی مشینری کے ذریعے ملبہ ہٹانے کے لئے پرعزم
مقامی لوگوں نے آرمی کے جوانوں اور سول انتظامیہ کی بھرپور کوششوں کو سراہا
0 Comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔