بدھ، 12 اپریل، 2023

رانا ثنا اللہ بدمعاش اور قاتل ہے، سینیٹر اعظم سواتی

0 Comments



پی ٹی آئی سینیٹر اعظم سواتی کی سپریم کورٹ کے باہر  میڈیا سے گفتگو

رانا ثنا اللہ بدمعاش اور قاتل  ہے، اعظم سواتی 

یہ وکیل اس لیئے نکلے ہیں کہ ڈر اور خوف اللہ کے فضل سے نہیں ہے

رانا ثناءاللہ کو پیغام دے دو سپریم کورٹ کے حکم پر 14 مئی کو ہم الیکشن کروائیں گے،

رانا ثناءاللہ تم ایک لات کی مار ہو،

تمہاری اوقات نہیں ہے کہ وکلاء کے سامنے کھڑے ہونے کی،

انشاء اللہ وکلاء آئین اور قانون کے مطابق سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کروائے گے.

وکلاء عدالتوں کے ساتھ کھڑے ہیں.

ماڈل ٹاون کا قاتل رانا ثناءاللہ بھاگتا ہوا نظر آئے.

پنجاب الیکشن میں ٹکٹوں کی تقسیم کے لیئے ہمارا کپتان لگا ہوا ہے.

دو تین دن میں پنجاب کے ٹکٹوں کی تقسیم مکمل ہو جائے گی.

اس بار طریقہ کار کے مطابق بڑے لیڈرز کو الگ کر دیا ہے.

ہمیں ماضی میں بڑا تلخ تجربہ ملا اس لیئے عمران خان خود ہر امیدوار سے انٹرویو کر رہے پیں اور فیصلہ کرے گے.

شہزاد اکبر ہو یا خسرو بختیار ہمارے ماتھے پر کلنک اور برا دھبہ ہیں.

ہم یقینی بنائیں گے ایسے لوگ ہمارے قریب بھی نہیں آئیں گے

0 Comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔