جمعہ، 14 اپریل، 2023

لاہور ہائیکورٹ، عمران خان نے حفاظتی ضمانت کیلئے درخواست دائر کردی

0 Comments








لاہور(50 نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے تھانہ رمنا میں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت دائر کردی ۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق درخواست میں مدعی منظور احمد کو فریق بنایا گیاہے ،درخواست میں موقف اختیار کیاگیاہے کہ عمران خان پر غداری سمیت سنگین دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ،عمران خان کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جارہا ہے ۔ 

درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت عمران خان کی حفاظتی ضمانت منظور کرے ،عدالت متعلقہ عدالت سے رجوع کرنے کیلئے مناسب وقت فراہم کرے ۔

0 Comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔