جمعہ، 14 اپریل، 2023

کراچی، بھتہ نہ دینے پر پولیس کا شہری پر تشدد، ویڈیو وائرل

0 Comments








کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں چھت کی بھرائی کے دوران بھتہ نہ دینے پر پولیس کا شہری پر تشدد 

اے ایس آئی نے شہری کا ہاتھ موڑ دیا،دھکے دیتا رہا،شہری نے ویڈیو موبائل میں محفوظ کر لی 

متاثرہ شہری کا پولیس حکام سے رشوت ستانی میں ملوث افسر کے خلاف کارروائی کا مطالبہ

0 Comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔