جمعرات، 13 اپریل، 2023

سپریم کورٹ آزاد کشمیر، سردار تنویر الیاس کی نا اہلی کا فیصلہ برقرار

0 Comments

 








مظفر آ باد: سپریم کورٹ آزاد کشمیر نے  سردار تنویر الیاس کی لیگل ٹیم کی طرف سے عبوری ریلیف کی درخواست ناقابل سماعت قراردیدی ۔

چیف جسٹس کا وکیل سے مکالمے میں کہنا تھا کہ پہلی      مرتبہ کسی کیس پر 3مرتبہ اعتراض لگا،یہ آپ کی قابلیت ہے ؟

        چیف جسٹس نے ریماکس میں کہا سابق وزیراعظم نے معذرت نہیں کی بلکہ کہا اگر توہین ہوئی ہے تو معافی مانگتا ہوں۔

0 Comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔