جمعہ، 14 اپریل، 2023

نیوزی لینڈ کیخلاف میچ شروع ہوتے ہی بابرنے ایک اور اعزاز حاصل کرلیا

0 Comments



















قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز کی سنچری مکمل کرلی
نیوزی لینڈ کے خلاف پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ  بابر اعظم کا 100 واں انٹرنیشنل میچ ہے۔
 بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی میچز  کی سنچری کرنے والے تیسرے پاکستانی ہیں۔
پاکستان کے شعیب ملک نے 124 اور محمد حفیظ نے119 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کھیلے ہوئے ہیں۔
پاکستانی کپتان دنیا کے مجموعی طور پر 100 ٹی ٹوئنٹی کھیلنے والے 20 ویں کھلاڑی ہیں۔

0 Comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔