کراچی ( 50 نیوز) پام آئل کی قیمتیں بین الاقوامی مارکیٹ میں مزید 100 ڈالرزتک گر گئی ہیں جو گزشتہ روز 705 ڈالر فی ٹن پر ٹریڈ کر رہا تھا۔
گزشتہ سال اگست میں پام آئل جس کی قیمتیں 1600 ڈالر فی ٹن پر تھیں
گزشتہ روز وہ 705 ڈالر فی ٹن پر ٹریڈ کر رہا تھا۔
مسلسل گرتی قیمتوں کا پاکستانی صارفین کو تاحال کوئی بڑا ریلیف نہیں ملا
ہے اور پاکستان میں کوکنگ آئل اور گھی کے بڑے برانڈز نے اب تک
قیمتوں میں کمی نہیں کی ہے ۔
0 Comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔