کراچی ( 50 نیوز) موچکو پولیس نے براستہ حب ریور روڈ ایرانی ڈیزل اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دیا۔
ایس ایس پی ضلع فدا حسین جانوری کی ہدایات پر اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے کارروائیاں جاری
امروز ایس ایچ او تھانہ موچکو انسپکٹر شاھد چوہدری کی اسٹاف کے ہمراہ کارروائی
براستہ حب ریور روڈ نان کسٹم پیڈ ایرانی ڈیزل اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
حب چوکی بلوچستان کی جانب سے آنے والے ٹرالر کے خفیہ ٹینک سے
8500 لیٹر ایرانی ڈیزل برآمد
ٹرالر ڈرائیور بنام محمد اکرم ولد غلام فرید کو زیر دفعہ 54 ض ف کے تحت
گرفتار کرکے برآمدہ ڈیزل و گاڑی کو دفعہ 550 ض ف کے تحت قبضہ پولیس
میں لیا گیا
مزید کارروائی کے لیے ملزم و برآمدہ ڈیزل سمیت گاڑی کو کسٹم حکام کے
حوالے کیا گیا
0 Comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔