پیر، 1 مئی، 2023

سپریم کورٹ میں 2 ججز کی تعیناتی کا معاملہ ، جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے جوڈیشل کمیشن کو خط لکھ دیا

0 Comments








 اسلام آباد(50 نیوز ویب ڈیسک )سپریم کورٹ میں 2 ججز کی تعیناتی کے معاملے پر سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے جوڈیشل کمیشن کو خط لکھ دیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے خط جوڈیشل کمیشن کے تمام ممبران کو ارسال کر دیا،خط میں پشاور اور سندھ ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کو نامزد کرنے کی سفارش کی گئی ہے، خط میں کہا گیاہے کہ جسٹس مسرت ہلالی اور جسٹس احمد علی شیخ کے ناموں پر غور کیا جائے ، خط میں جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے جوڈیشل کمیشن کااجلاس بلانے پر زوردیاہے۔

0 Comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔