بدھ، 3 مئی، 2023

گلگت بلتستان میں ججز تعیناتی کا معاملہ چیف جسٹس کو بھجوا دیا گیا

0 Comments
 












اسلام آباد(50 نیوز ویب ڈیسک)سپریم کورٹ نے

 گلگت بلتستان میں ججز تعیناتی کیخلاف وزیراعلیٰ

 کی درخواست لارجر بنچ کیلئے چیف جسٹس کو بھجوا

 دیا۔


نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وکیل درخواست 

گزار نے کہاکہ ججز تعیناتی کا اختیار صوبائی حکومت 

اور وزیراعلیٰ کے پاس ہے،ججز کی سمری پر گورنر جی بی 

نے وزیراعلیٰ اور صوبائی حکومت کو باس پاس کیا۔



جسٹس اعجاز االاحسن نے کہاکہ یہ اہم معاملہ ہے 

اسلئے اٹارنی جنرل نے کہاکہ وفاقی حکومت سپریم

 کورٹ میں جواب جمع کراچکی ہے،اٹارنی جنرل نے

 استدعا کی کہ عدالت جلد مقدمہ سماعت کیلئے مقرر 

کرے، سپریم کورٹ نے سماعت غیر معینہ مدت تک

 ملتوی کردی۔ساتھی جج سے مشاورت کی، معاملہ  

چیف جسٹس کو لارجر بنچ کیلئے بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔


اٹارنی جنرل نے کہاکہ وفاقی حکومت سپریم کورٹ

 میں جواب جمع کراچکی ہے،اٹارنی جنرل

 نے استدعا کی کہ عدالت جلد مقدمہ سماعت 

کیلئے مقرر کرے، سپریم کورٹ نے سماعت 

غیر معینہ مدت تک ملتوی کردی۔


0 Comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔