بدھ، 3 مئی، 2023

اہور ہائیکورٹ : وزیراعظم شہبازشریف کیخلاف کارروائی کیلئے درخواست پر سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی

0 Comments
 



لاہور(50 نیوز ویب ڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے وزیراعظم شہبازشریف کیخلاف کارروائی کیلئے درخواست پر سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کردی۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کیخلاف کارروائی کیلئے درخواست پر ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی،درخواست مین موقف اختیار کیاگیاہے کہ شہبازشریف نے بیان حلفی دیا کہ نوازشریف علاج کے بعد واپس آ جائیں گے ،شہبازشریف نے اپنے حلف کی خلاف ورزی کی۔
عدالت نے درخواست گزار کو دستاویزات لف کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہاکہ ایسی دستاویزات لف کریں جس سے کیس ثابت کر سکیں ، عدالت نے سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کردی۔

0 Comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔