16 مئی سے ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ہے۔
آئل انڈسٹری ذرائع کے مطابق 16 مئی سے ملک میں پیٹرول کی قیمت میں
17 روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔
آئل انڈسٹری ذرائع کا کہنا ہےکہ ڈیزل کی قیمت میں 27 روپے فی لیٹرکمی
ہو سکتی ہے۔
ذرائع کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی گرتی ہوئی قیمت کے سبب
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت کم ہوگی۔
0 Comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔