کراچی ( 50 نیوز الرٹ) ملیر سٹی تھانے کی حدود گلشن قادری میں تین ڈکیتوں نے گھر کے باہر بیٹھے ہوئے نوجوان لڑکوں سے موبائل فون چھین کر ملیر مرغی خانے کی طرف فرار
عوام نے بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے دو ڈکیتوں کو دبوچ لیا ایک ڈاکو فرار ہونے میں کامیاب دونوں ڈاکو کو شدید تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد میں ملیر سٹی پولیس کے حوالے کردیا
0 Comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔