اتوار، 14 مئی، 2023

پاکستان آرمی کی تنصیبات پر حملہ کرنے والوں کا ڈیٹا شناخت کر لیا گیا

0 Comments


 








                                               9 اور 10 مئی کو پاکستان آرمی کی تنصیبات اور فوجی گاڑیوں پر حملہ کرنے 

والے ہر دہشت گرد کا ڈیٹا شناخت کر لیا گیا ہے، ذرائع


قانون ہاتھ میں لینے والے سیاسی کارکنان کو پاک آرمی کے جوانوں نے

 جواب تو نہ دیا مگر پاک فوج کے حوصلے آج بھی بلند ہیں، ذرائع


ایسی تمام سیاسی دہشت گرد جن کی شناخت ہو چکی ان کے نادرا ڈیٹا

 بیس پر *ریڈ لائن* لگ چکی ہے, ذرائع


ریڈ لائن مارک ہونے سے یہ افراد کسی بھی ملک کا سفر نہیں کر سکیں

 گے، ان افراد کے شناختی کارڈ بمع پاسپورٹ بلاک اور نہ ہی انکو کہیں

 سے پولیس شناختی سرٹیفکیٹ مل سکے گا، ذرائع


باوثوق ذرائع کے مطابق ان دہشت گردوں کے سہولت کار، سوشل

 میڈیا پارٹنرز، وی لاگرز اور میڈیا کے نام نہاد صحافی بھی اس لسٹ 

میں شامل ہیں۔





0 Comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔