جمعرات، 25 مئی، 2023

سندھ میں ٹیچرز کو اب ٹیچنگ لائسنس لینا ہوگا

0 Comments








کراچی (50 نیوز الرٹ)سندھ کابینہ میں اسکول ایجوکیش ڈپارٹمنٹ

 نے ٹیچنگ لائسنس پالیسی پیش کر دی۔ 


انٹرنیشنل میتھ میٹکس اور سائنس اسٹڈیز کے ٹرینڈز میں 64 ممالک

 میں پاکستان 63 رینک پر ہے، وزیر تعلیم سردار شاہ


 ٹیچنگ لائسنس پالیس کا مقصد اساتذہ میں پیشہ ورانہ مہارت لانا ہے، 

وزیر تعلیم 


جن ممالک نے ٹیچنگ لائسنس کا سسٹم متعارف کرایا ہے وہ تعلیم

 میں آگے بڑھ گئے ہیں، سردار شاہ


 ٹیچنگ لائسنس کی 3 اقسام ہونگی، وزیر تعلیم سردار شاہ


ان اقسام میں پرائمری، ایلیمینٹری اورسیکنڈری شامل ہیں،

 وزیر تعلیم


 لائسنس نئے ٹیچر بننے والوں کو ٹیسٹ لینے کے بعد دیا جائے

 گا، سردار شاہ


لائسنس لائف ٹائم نہیں ہوگا بلکہ 5 سالوں کیلئے ہوگا اور 5 

سال کے بعد تجدید کیا جائے گا، وزیر تعلیم


نئے 700 اساتذہ کی اسامیوں کیلئے ٹیچرز لائسنس ہوگا اور وہ 

گریڈ بی ایس 16 میں بھرتی ہونگے، سردار شاہ


آغا خان، ڈربین اور دیگر اداروں کے ماہرین پالیسی بنائیں

 گے، وزیر تعلیم سردار شاہ


 پالیسی کے تحت پروموشن کیلئے استاد کے پاس ٹیچنگ لائنسنس 

ہونا چاہئے سندھ کابینہ نے پالیسی کی منظوری دیدی


 کابینہ نے سید رسول بخش شاہ کو سندھ ٹیچرز ایجوکیشن ڈولپمنٹ

 (STEDA) کا ایگزیکیوٹو ڈائریکٹر مقرر کرنے کی منظوری دیدی






 


0 Comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔