اسلام آباد ( 50 نیوز الرٹ) پیٹرول 8 روپے، ڈیزل اور لائٹ
ڈیزل کی قیمت میں 5، 5 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے، نئی
قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگا، وزیر خزانہ
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا تھاکہ پیٹرول کی قیمت
میں 8 روپے فی لیٹر کمی کے بعد نئی قیمت 262 روپے فی
لیٹر مقرر کی گئی ہے۔
انہوں نے کہا کہ ڈیزل کی قیمت میں 16 مئی کو 30 روپے
کمی گئی تھی اور اس بار بھی 5 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے
جس کے بعد نئی قیمت 253 فی لیٹر ہوگی۔
0 Comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔