پیر، 8 مئی، 2023

کراچی میں تاجر کا قتل، تاجروں کا گلبہار میں ہنگامی اجلاس

0 Comments











 کراچی گلبہار سینٹری مارکیٹ میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے شہید  ہونے والے تاجر شہید محمد دانیال کے حوالے سے گلبہار سینٹری میں شہر کراچی کے تاجروں کا ہنگامی اجلاس

اس موقع پر چیئرمین آل تاجران سندھ اتحاد محمد کاشف صابرانی اظہار خیال کررہے ہیں

جبکہ اس موقع پر پولیس افسران اور مارکیٹ کے عہدیداران بھی موجود ہیں




0 Comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔