کراچی(50 نیوز ویب ڈیسک) پاکستان میں منکی پاکس
بیماری کے 2 کیسز کی تصدیق کے بعد محکمہ صحت سندھ
نے تمام اسپتالوں کو ہائی الرٹ جاری کردیا ہے۔
منکی پاکس بیماری کے سلسلے میں تمام ضروری اقدامات
کے لیے محکمہ صحت سندھ کے اسپتالوں میں انتظامات
کرنے کی ہدایت۔
اسپتالوں میں 5 سے 10 کمروں پر آئیسولیشن وارڈ بناۓ
جائیں۔ محکمہ صحت سندھ
سعودی عرب سے آنے والے دو افراد میں منکے پاکس
بیماری کی تشخیص ہوئی ہے۔ قومی ادارہ براۓ صحت
0 Comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔