اتوار، 30 اپریل، 2023

حساس ادارے کے افسرپر تشدد، ترجمان پنجاب پولیس کا مزید 2 روزہ ریمانڈ منظور

0 Comments










لاہور:(50نیوزویب ڈیسک)حساس ادارے کے افسرپر تشدد میں ملوث ترجمان پنجاب پولیس نایاب حیدر اور ان کے بیٹے کو عدالت نے 2 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔


پولیس کے مطابق حساس ادارے کے زخمی افسر کی مکمل میڈیکل رپورٹ کا انتظار ہے، دونوں ملزمان کا اس سے قبل بھی3 روزکا جسمانی ریمانڈ حاصل کیا گیا تھا۔


پولیس کا کہنا ہےکہ ابھی ملزمان نایاب حیدر  اور ان کے بیٹے سے پستول بھی برآمد کرنا ہے۔


0 Comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔