اتوار، 30 اپریل، 2023

انڈیا میں گائے نے شیر سے مشابہ بچھڑے کو جنم دیا

0 Comments






                           قدرت متعدد مرتبہ انسان کو اپنے رنگ دکھاتی ہے جنہیں دیکھ کر سائنس بھی  دنگ رہ جاتی ہے۔


ہندوستان کی ریاست مدھیہ پردیش میں حال ہی میں ایک ایسا عجیب و غریب واقعہ پیش آیا جہاں گائے نے ایک ایسے بچھڑے کو پیدا کیا جو شیر کے بچے سےمماثلت رکھتا ہے۔


 یہ بچھڑا پیدا ہونے کے 30 منٹ بعد ہی مرگیا تاہم اس واقعے 

نے لوگوں کو حیرت میں مبتلا کردیا۔




  



0 Comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔