بدھ، 12 اپریل، 2023

وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے بلوچستان اسمبلی توڑنے کی دھمکی دے دی

0 Comments

 











گورنر اور چیف سیکرٹری کے معاملے پر وزیراعلئ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے بلوچستان اسمبلی توڑنے کی  دھمکی دے دی۔

 عمران خان کی عبدالقدوس بزنجو کو بڑی پیشکش ۔

کوئٹہ: وزیراعلئ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے گورنر بلوچستان کے ایگزیکٹو اختیارات میں تجاوز اور چیف سیکرٹری بلوچستان کی بے جا مداخلت کے باعث بلوچستان اسمبلی توڑنے کی  دھمکی دے دی۔ 

صورتحال کی سنگینی دیکھتے ہوئے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کا وزیراعلئ بلوچستان سے رابطہ۔ اسمبلی توڑنے کی صورت میں قدوس بزنجو کو پی ٹی آئی بلوچستان کی صدارت اور آئندہ الیکشن میں کامیابی کی صورت میں وزیراعلئ بنانے کی پیشکش ۔

 وزیراعلئ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کے بلوچستان اسمبلی توڑنے کی  صورت میں شدید آئینی بحران کا خدشہ۔ 

آئندہ چند روز ملکی سیاست میں انتہائی اہم۔ذرائع

0 Comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔