اسلام آباد(50 نیوز ویب ڈیسک)جمعیت علمائے اسلام(جے یو آئی)نے انتخابات ک حوالے سے پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکراتی عمل کا حصہ نہ بننے کا فیصلہ کیا ہے۔
نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق پارٹی ذرائع کاکہناہے کہ جے یو آئی پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکراتی عمل کا حصہ نہیں بنے گی ، ذرائع کاکہناہے کہ تحریک انصاف کے ساتھ مذاکراتی اجلاس میں نہیں بیٹھیں گے ۔
0 Comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔