جمعرات، 20 اپریل، 2023

شوال کا چاند نظر نہیں آیا

0 Comments






 کراچی اور لاہور میں شوال کا چاند نظر آنے کا وقت ختم، کوئی شہادت 

موصول نہ ہوئی شوال کے چاند سے متعلق حتمی فیصلہ مرکزی رویت ہلال

 کمیٹی کرے گی ۔


سندھ اور پنجاب بھر میں شوال کے چاند سے متعلق کوئی بھی شہادت

 موصول نہیں ہوئی شوال کا چاند دیکھنے کے لیے زونل رویت ہلال

 کمیٹیوں کا اجلاس اپنے اپنے علاقوں میں جاری ہیں۔


سندھ کی زونل کمیٹی کا اجلاس کراچی میں جبکہ پنجاب کی زونل کمیٹی کا اجلاس

 لاہور میں ہواپنجاب کی زونل کمیٹی کے مطابق لاہور میں چاند کے نظر آنے

 کا وقت 7:10 منٹ تک تھالاہور میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا تاہم چاند

 کے حوالے سے حتمی اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کرے گی۔

0 Comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔