کراچی( 50 نیوز الرٹ) ایس ایس پی ضلع کیماڑی کی ہدایت
پر ایس ایچ او موچکو کی غیرقانونی آئے افغان شہریوں کے خلاف
کامیاب کارروائی
کارروائی حب ریور روٖڈ نزد رینجرز چیک پوسٹ کے قریب رئیس
گوٹھ موچکو چوکی پر کی گئی، افغان شہری حب چوکی کی جانب سے
آنے والے26غیرملکی افغان شہریوں کوپاکستانی دستاویزات نہ
پیش کرنے پر گرفتارکیاگیاہے، انسپکٹر چوہدری شاہد
جنکے خلاف مقدمہ الزام نمبر2023/195 جرم دفعہ 3/4/14
(2) درج رجسٹر کرلیا گیا، ایس ایچ او موچکو
0 Comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔