منگل، 30 مئی، 2023

گورنر سندھ سے ڈی جی نیب سندھ جاوید اکبر ریاض کی ملاقات

0 Comments

گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے ڈائریکٹر جنرل قومی

 احتساب بیورو سندھ جاوید اکبر ریاض کی ملاقاتانسداد بدعنوانی ،

سرکاری فنڈز کے تحفظ اور قومی احتساب بیورو کے کردار پر بات

 چیت 


سرکاری فنڈز میں غبن نا قابل برداشت ہے ،گورنرسندھ 

عوامی فنڈز کے تحفظ کے لئے ہر ممکن اقدامات یقینی بنائے

 جائیں ، گورنرسندھ 


قومی احتساب بیورو سندھ کا کردار قابل تحسین ہے ، گورنر سندھ

 

سرکاری فنڈز میں خرد برد پر ایکشن لیتے ہیں ،ڈی جی نیب




0 Comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔