ہفتہ، 6 مئی، 2023

لاہور میں نامعلوم افراد کے ہاتھوں سکھ شہری کا قتل

0 Comments









لاہور ( 50 نیوز الرٹ) لاہور کے علاقے نواب ٹاؤن میں نا   معلوم افراد نے سکھ شہری پرم جیت سنگھ کو قتل کردیا۔ 

لاہور کے علاقے نواب ٹاؤن میں نامعلوم افراد نے سکھ شہری پرم جیت سنگھ کو قتل کردیا۔

پولیس کے مطابق سردار پرم جیت سنگھ اپنے سکیورٹی گارڈ کےہمراہ واک کر رہا تھاکہ نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کر دی۔

پولیس نے بتایا کہ پرم جیت سنگھ سرپرگولیاں لگنے سے موقع پر ہلاک ہوگیا جبکہ سکیورٹی گارڈ زخمی ہو گیا۔

پولیس نے مقتول کی لاش اور زخمی سکیورٹی گارڈ کو اسپتال منتقل کرکےتحقیقات شروع کر دی ہے۔

0 Comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔