کوئٹہ ( 50 نیوز الرٹ) خضدار اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
محسوس کیے گئے۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت4.2 ریکارڈ کی گئی جبکہ
زلزلے کا مرکز خضدار سے 117 کلو میٹر دور مغرب کی جانب تھا۔
زلزلے کے نتیجے میں کسی قسم کے جانی اور مالی نقصان کی اطلاعات
اب تک سامنے نہیں آئیں۔
0 Comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔