کراچی ( 50 نیوز الرٹ) ایس ایس پی سٹی عارف عزیز کا جاری بلدیاتی انتخابات کی سیکیورٹی کا جائزہ لیا گیا۔
ترجمان ضلع سٹی پولیس کے مطابق ایس ایس پی سٹی نے لیاری کے مختلف پولنگ اسٹیشنز کا وزٹ کیا۔
لیاری کے تمام پولنگ اسٹیشنز پر سیکیورٹی پلان کے مطابق افسران و جوانان اور لیڈی کانسٹیبلز کو تعینات کیا گیا ہے۔
لیاری میں ٹوٹل 18 انتہائی حساس پولنگ اسٹیشنز ہیںہیں۔
کراچی: بلدیاتی انتخابات میں مجموعی طور پر 775 افسران و جوان اپنے فرائض منصبی سرانجام دے رہے ہیںہیں۔
کسی بھی ایمرجنسی یا ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے Reserve نفری بھی پولنگ اسٹیشنز پر موجود ہیںہیں۔
شاہین فورس اور (QRF) فورسز کو بھی پولنگ اسٹیشنز کے اطراف تعینات کیا گیا ہے۔
0 Comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔