اوتھل ( 50 نیوز الرٹ) سٹی پریس کلب اوتھل کے انتخاب مکمل عبدالغنی
سومرو صدر، حمید شاہین چنہ جنرل سیکٹری، شفيق احمد چنہ چیئرمین منتخب،
تفصیلات کے مطابق سٹی پریس کلب اوتھل کا ایک اہم اجلاس زیر
صدارت سینئر صحافی و بانی سٹی پریس کلب اوتھل سید محبوب شاہ منعقد
ہوا جس میں متفقہ راٸے سے سٹی پریس کلب اوتھل کی نٸی کابينہ تشکیل
دے دی گئی، جس میں عبدالغنی سومرو صدر، خدا بخش KB سینئر نائب
صدر، حمید شاہین چنہ جنرل سیکٹری، جاوید لاسی ڈپٹی جنرل سیکٹری، منیر
جاموٹ یریس سیکٹری، خزانچی عمران ساگر چنہ منتخب ہوئے، جبکہ مشاورتی
کونسل کے چیٸر شفیق احمد چنہ، واٸس چیئرمین سید محبوب شاہ، ممبر عبدالحمید
ساجدی منتخب ہوئے
اس موقع پر سٹی یریس کلب کے چیٸرمین شفیق احمد چنہ، واٸس چیئرمین سید
محبوب شاہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم تمام عہدیداروں کو
مبارک پیش کرتے ہیں اور امید کرتے کہ تمام عہدیدار اپنی ذمہ داری کو بہتر
انداز میں ادا کریں گے۔
0 Comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔