جمعہ، 12 مئی، 2023

مارشل لاء کا سوال ہی نہیں پیدا ہوتا،ڈی جی آئی ایس پی آر

0 Comments








مارشل لاء کا سوال ہی نہیں پیدا ہوتا،ڈی جی آئی ایس پی آر 

فوج آرمی چیف کی قیادت میں متحد ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاک فوج میں کسی نے استعفیٰ نہیں دیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

 نے افواہون کی تردید کر دی۔۔!!

اندرونی اور بیرونی پروپیگنڈوں کے باوجود فوج متحد ہےاور

 رہےگی، ڈی جی آئی ایس پی آر 

آرمی چیف سمیت پوری عسکری قیادت کا جمہوریت پر یقین ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاک فوج متحد ہے اور متحد رہے گی، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاک فوج نے ملک میں مارشل لا کی افواہوں کو بے بنیاد قرار دے دیا

مارشل لا کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، ڈی جی آئی ایس پی آر

0 Comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔