کراچی ( 50 نیوز الرٹ) ٹیپو سلطان تھانے کی حدود واقع کراچی ایڈمن سوسائٹی میں آ ئیڈیل بیکری کی برانچ میں ہونے والی ڈکیتی کی واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی۔
*ڈکیتی کے بعد ملزمان نے دوسری واردات کرنے شاہراہ فیصل بلوچ کالونی پل قادری بریانی سینٹر پہنچ گئے،جہاں مزاہمت پر ایک شہری کو گولی مار کر ہلاک کر دیا جبکہ دوسرا ڈکیتوں کی فائرنگ سے زخمی ہوا تھا۔
*واضع رہے ٹیپو سلطان پولیس اسٹیشن موقع واردات سے چند فرلانگ کے فاصلے پر ہے۔
0 Comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔