جمعہ، 2 جون، 2023

جھل مگسی، گنداواہ ڈبل روڈ پر نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

0 Comments

   جھل مگسی(  50 نیوز) جھل مگسی،گنداواہ ڈبل روڈ پولیس تھانہ

 سے کچھ فاصلے پر فائرنگ ،                                


نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے امداد حسین جودھانی لاشاری 

کو قتل کردیا


پولیس کو اطلاع ملتے ہی موقع واردات پر پہنچ کر نعش کو تحویل

 میں لے لیا، 


 نعش کو ڈی ایچ کیو اسپتال روانہ کردیا گیا


بعد ازاں قانونی    کارروائی کے بعد نعش کو ورثا کے حوالے کر

دیا گیا، 


مزید تفتیش جاری ہے، پولیس 


واقعہ پرانی دشمنی کا شاخسانہ بتایا جارہا ہے، ذرائع

0 Comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔