کاؤنٹرٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ کی اہم کارروائی ریڈ بک کا
روپوش ملزم گرفتار
مہران ٹاؤن کورنگی انڈسٹریل ایریا میں CTD اور حساس
ادارے کی کارروائی
تحریک طالبان پاکستان TTP مفتی شاکر اللہ گروپ کا
کارندہ گرفتار
ملزم محمد اعجاز عرف عادل ولد خیال محمد کو اسلحہ
سمیت گرفتار کرلیا
ملزم نے گرفتاری کے خوف سے 7 سال سے رو
پوشی اختیار کر رکھی تھی
ملزم کا بھائی الیاس بھی اس سے قبل متعدد مقدمات
میں گرفتار ہوکر جیل جاچکاہے
الیاس جیل سے ضمانت پر نکلنے کے بعد سے روپوش
ہے
ملزم سے غیرقانونی اسلحہ برآمد کرلیا گیا ہے
کاؤنٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ(CTD) گرفتار ملزم سے
مزید تفتیش کر رہی ہے
0 Comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔