جمعہ، 2 جون، 2023

موٹروے پولیس کی برہان کے قریب کارروائی، بھاری مقدار میں منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

0 Comments








   موٹروے پولیس کی برہان کے قریب کارروائی بھاری مقدار

 میں منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی


تفصیلات کے مطابق موٹروے پولیس نے کامیاب کاروائی 

کرتے ہوئے ، بھاری مقدار میں منشیات اسمگل  کرنے کی

 کوشش ناکام بنا دی۔کاروائی موٹر وے ایم ون برہان انٹر

 چینج کے قریب عمل میں لائی گئی ۔


برآمد شدہ منشیات میں 17 کلو افیون 41 کلو حشیش  شامل 


 برہان کے قریب موٹر وے پولیس نے پشاور کی جانب سے

 آنے والی مشکوک گاڑی کو رکنے کا اشارہ کیا ۔لیکن ملزمان 

نے گاڑی موقع سے بھگا دی ۔ اس صورتحال میں موٹروے 

پولیس کی جانب سے ملزمان کا پیچھا کیا گیا۔ برہان انٹرچینج کے

 قریب ملزمان گاڑی سڑک پر چھوڑ کر موقع سے فرار ہونے میں

 کامیاب ہو گئے 


مشکوک گاڑی کی تلاشی لینے پر گاڑی سے بھاری مقدار میں 

منشیات برآمد ،ملزمان کی تلاش جاری ۔ بیٹ کمانڈر نفری کے

 ہمراہ موقع پر موجود ۔


ابتدائی قانونی مکمل کرنے کے بعد منشیات ANF اٹک کے 

حوالے 





0 Comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔