لانڈھی میں غریب ملازم شفقت علی پر تیل چوری کا الزام
سفاک تاجر کا ملازم کو کمرے میں بند کر کے انسانیت سوز تشدد
تاجر کے ساتھ اس کے بیٹے گن مین اور دیگر ساتھیوں نے
بھی تشدد کیا، باوثوق ذرائع
غریب ملازم کو مار مار کر جسم کی کھال ہی ادھیڑڈالی
واقعہ پر ڈی آئی جی ایسٹ اور ایس ایس پی کورنگی کا سخت نوٹس
متاثرہ ملازم کی مدعیت میں مقدمہ درج، ملزم گرفتار، ذرائع
تشدد میں ملوث گرفتار ملزم دکان مالک کا بیٹا ہے، پولیس
مقدمہ اقدام قتل حبس بے جا اور دیگر دفعات کے تحت درج کیا گیا
غلہ منڈی لانڈھی میں سلیم میمن کی دکان پر ملازم ہوں، مدعی
سلیم میمن میرے پاس آیا اور مجھ پرتیل چوری کا الزام لگایا، مدعی
اپنے ساتھیوں اور گن مین کے ذریعے مجھے اوپر کمرے میں لے گئے، متن
پانچ سے چھ گھنٹے تک سب نے مجھے شدید تشدد کا نشانہ بنایا ، متن
تشدد کے بعد مجھے فٹ پاتھ پر پھینک دیا گیا، مدعی مقدمہ
مجھے میرا بہنوئی شدید خراب حالت میں اٹھا کر لے گیا، مدعی
فرار ہونے والے دیگر ملزمان کی تلاش جاری ہے
0 Comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔