جمعرات، 1 جون، 2023

پرویز الہیٰ کی گرفتاری پر مونس الہیٰ کا ردعمل سامنے آگیا

0 Comments








پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر اور

 سابق وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کی گرفتاری پر ان کے بیٹے 

مونس الہیٰ کا ردعمل سامنے آیا ہے۔


لندن میں موجود مونس الہیٰ نے ٹوئٹ میں لکھا کہ 

’جنوری سے پکڑ دھکڑ کا سلسلہ شروع کیا تھا تب میرے

 والد نے مجھے یہ کہا تھا کہ چاہے مجھے بھی گرفتار کر لیں

 ہم نے عمران

 خان کا ساتھ دینا ہے۔‘


مونس الہیٰ نے مزید لکھا کہ ’ 3 دن پہلے میرے والد

 اور والدہ نے یہی چیز دہرائی، اب کہا جا رہا ہے کہ پولیس 

نے میرے والد کو جھوٹے مقدموں میں گرفتار کیا ہے۔

 ہم انشا ءاللہ پی ٹی آئی میں ہیں اور رہیں گے۔‘





0 Comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔