زمین کو پانی دینے کے تنازع پر مختاراں مائی کے گھر والوں کا رشزمین کو پانی دینے کے تنازع پر مختاراں مائی کے گھر والوں کا رشتے داروں سے جھگڑا ہوا جس کے نتیجے میں مختاراں مائی کے شوہر اور دیور سمیت 4 افراد زخمی ہوئے۔
جیونیوز کے مطابق مختاراں مائی نے دعویٰ کیا کہ مظفرگڑھ پولیس ملزمان کے خلاف مقدمہ درج نہیں کررہی۔تے داروں سے جھگڑاانہوں نے کہا کہ ایم این اے کے دباو پرپولیس مخالف فریق کی پشت پناہی کررہی ہے۔
دوسری جانب پولیس کا کہنا ہے کہ جھگڑے میں دونوں فریق زخمی ہوئے ہیں جو قصور وار ہوا اس کیخلاف کارروائی کی جائے گی۔
0 Comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔