کراچی، کورنگی صنعتی ایریا پولیس نے شہری سے لوٹ مارو
کی واردات کو ناکام بنادیا، ایس ایس پی کورنگی
دو ڈاکو مہران ٹاؤن کے قریب شہری سے لوٹ مار کی واردات کررہے تھے، پولیس
کراچی گشت پر مامور صنعتی ایریا پولیس نے حکمت عملی سے ایک ڈکیت کو رنگے ہاتھوں گرفتار کیا، ایس ایس پی
کراچی، گرفتار ملزم کے قبضے سے اسلحہ ایک پسٹل اور چھینا ہوا موباٸل فون برآمد، ایس ایس پی طارق نواز
گرفتار ملزم سے چھیننی ہوئی موٹرساٸیکل بھی برآمد کرلی گئی، ایس ایس پی کورنگی
ملزم اپنے ساتھی کے ساتھ کورنگی روڈ، صنعتی ایریا اور قیوم آباد کے علاقے میں وارداتیں کرتا تھا، پولیس
گرفتار ملزم شہریوں سے چھیننے ہوئے موبائل فون آن لاٸن ایپلیکیشن کے زریعے فروخت کرتا تھا، کورنگی پولیس
گرفتار ملزم کا سابقہ مینول اور سی آر او ریکارڈ بھی موجود ہے، ملزم عادی جراٸم پیشہ ہے، پولیس
ملزم پہلے بھی غیر قانونی اسلحے، ڈکیتی اور لوٹ مار کے مقدمات میں جیل جاچکا ہے، پولیس
گرفتار ملزم کی شناخت شاہد ولد حاجی احمد کے نام سے ہوٸی، کورنگی پولیس
گرفتار ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے، ایس ایس پی کورنگی طارق نواز
0 Comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔