امریکی مرکزی کمان سینٹ کام نے سوشل میڈیا ایکس پر اپنے بیان میں اس حوالے سے بتایا کہ گزشتہ روز ہم نے حوثیوں کے بعد ڈرونز کو نشانہ بنایا ہے جو کہ امریکہ اور اس کے اتحادی ممالک کے بحری جہازوں کے لیے خطرہ تھے
امریکہ نے یمن میں ایرانی نواز حوثیوں کے زیر کنٹرول علاقوں میں موجود دو ڈرونز سے حملہ کیا ہے ۔
امریکی مرکزی کمان سینٹ کام نے سوشل میڈیا ایکس پر اپنے بیان میں اس حوالے سے بتایا کہ گزشتہ روز ہم نے حوثیوں کے بعد ڈرونز کو نشانہ بنایا ہے جو کہ امریکہ اور اس کے اتحادی ممالک کے بحری جہازوں کے لیے خطرہ تھے ۔
پوسٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ اس کاروائی کا مقصد خطے میں بحری آمدورفت کو محفوظ بنانا ہے ۔
0 Comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔