جمعرات، 20 اپریل، 2023

کے الیکٹرک نے بجلی 4.49روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست کردی

0 Comments









کراچی:کے الیکٹرک نے بجلی 4.49روپے  فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست کردی۔


کراچی میں بجلی فراہم کرنے والی کمپنی کے الیکٹرک نے مارچ کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی درخواست نیپرا میں دائر کی ہے، جس کے مطابق بجلی 4روپے 49پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی اجازت  مانگی گئی ہے۔


کے الیکٹرک کی درخواست پر نیپرا میں سماعت 3مئی کو کی جائے گی۔ قیمت میں اضافے کی درخواست من و عن منظور ہونے کے نتیجے میں کے الیکٹرک صارفین پر6ارب63کروڑ60لاکھ روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔

0 Comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔