عید الفطر کی تعطیلات شروع ہونے سے پہلے ہی بینکوں کے اے ٹی ایمز جواب دے گئے۔
میڈیا ذرائع کے مطابق عید سے قبل کیش نکلوانے والے صارفین اے ٹی ایم کینیڈا سست روی سے پریشان اور صارفین کا کہنا ہے کہ مختلف اے ٹی ایمز پر رقم نکلوانے کی درخواست پر معذرت کے پیغامات آ رہے ہیں جبکہ بعض اے ٹی ایم پر رقم نکالنے کا عمل انتہائی سست روی کا شکار ہے جس سے بہت وقت ضائع ہو رہا ہے۔
دوسری جانب اسٹیٹ بینک کے ذرائع کا کہنا ہے کہ جن بینکوں کے اے ٹی ایمز کی شکایات ملیں ان کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔
0 Comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔