اتوار، 23 اپریل، 2023

اوکاڑہ میں ٹریفک حادثہ، 7 افراد جاں بحق

0 Comments

 






اوکاڑہ میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔

 پولیس کے مطابق اوکاڑہ میں جی ٹی روڈ اختر آباد کے قریب ٹریفک حادثہ ہوا 

جس میں رکشے کو بچاتے ہوئے مسافر بس کی کار سے ٹکر ہوئی جس کے نتیجے میں

 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔


پولیس کے مطابق مرنے والوں میں تین بچے اور دو خواتین بھی شامل ہیں۔

0 Comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔