ویب ڈیسک
لاہور/پاکستان مسلم لیگ (ن)نے پنجاب میں انتخابات کا بائیکاٹ کردیا۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت پارٹی قیادت کا اجلاس ہوا،جس میں کسی بھی امیدوار کو ٹکٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ کیاگیا،آج پنجاب میں الیکشن کیلئے ٹکٹ جمع کروانے کا آخری روز ہے،تحریک انصاف کی جانب سے تمام امیدواروں کو ٹکٹ جاری کردیئے گئے ہیںجبکہ ن لیگ کی جانب سے فیصلہ کیا گیاہے کہ وہ ان انتخابات کا حصہ نہیں بنیں گے۔
0 Comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔