جدہ(50 نیوز ویب ڈیسک)پاکستان کے سابق
وزیراعظم اور ن لیگ کے تاحیات قائد نوازشریف اورسعودی ولی عہد
محمد بن سلمان کے درمیان ملاقات۔
نجی ٹی وی جیونیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ مسلم لیگ (ن)
کے قائد میاں نوازشریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے
درمیان ملاقات میں مریم نواز بھی موجود تھیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ محمد بن سلمان اور نواز شریف کی ملاقات مثبت
رہی جب کہ شاہی محل میں ہونے والی ملاقات میں پاکستان کے
مسائل اور ان کے حل پر تفصیلی گفتگو کی گئی ہے۔
0 Comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔