کراچی ( 50 نیوز الرٹ) ایس ایس پی ضلع کیماڑی فدا حسین جانور
کی سربراہی میں ضلع کیماڑی پولیس جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہے۔
انسپکٹر محمد نواز گوندل کی پولیس پارٹی کے ہمراہ کامیاب کارروائی
موٹرسائیکل لفٹنگ میں ملوث ملزمان سرقہ شدہ موٹرسائیکل سمیت گرفتار
موٹرسائیکل لفٹنگ کی وارداتوں میں ملوث قادر اور اویس نامی ملزمان سرقہ شدہ ہنڈا 125 موٹرسائیکل سمیت حب ریور روڈ یوسف گوٹھ سے گرفتار۔
ملزمان کے قبضہ سے برآمدہ موٹر سائیکل نمبری KFH-9100 تھانہ سعود آباد کے مقدمہ 133/23 بجرم دفعہ 381A کی مال مسروقہ ہے۔
ملزمان کو مزید تفتیش کے لیے اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل کے حوالے کیا گیا۔
0 Comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔