شمالی وزیرستان کے ضلع دردونی سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ
سیکورٹی فورسز کی فائرنگ سے 3 دہشت گرد ہلاک2 زخمی،آئی ایس پی آر
دہشت گردوں کی فائرنگ سے 6 فوجی جوان شہید ہو گئے،آئی ایس پی آر
شہید ہونے والوں میں حوالدار سلیم خان، نائیک جاوید اقبال،سپاہی نذیر خان شامل،آئی ایس پی آر
شہادت پانے والوں میں سپاہی حضرت بلال، سپاہی سید رجب حسین اور سپاہی بسم اللہ جان شامل،آئی ایس پی آر
دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو ختم کرنے کے لیے سرچ آپریشن جاری،آئی ایس پی آر
پاکستان کی سیکیورٹی فورسز دہشت گردی کی لعنت کو ختم کرنے کے لیے پرعزم ہے،آئی ایس پی آر
ہمارے بہادر سپاہیوں کی ایسی قربانیاں ہمارے عزم کو مزید مضبوط کرتی ہیں،آئی ایس پی آر
0 Comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔