پشاور( 50 نیوز الرٹ) مردان میں کیپٹن کرنل شیر خان
شہید (نشان حیدر ) کے مجسمے کی بے حرمتی کرنے والا ملزم گرفتار
کرلیا گیا۔
گزشتہ دنوں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے بعد
ملزم نے مردان میں مظاہرے کے دوران کیپٹن کرنل شیر خان شہید کے
مجسمے کی بےحرمتی کی تھی۔
ملزم رحمت اللہ کو مردان سےگرفتار کرلیا گیا،ملزم کی گرفتاری سٹی پولیس
کی جانب سے یقینی بنائی گئی ہے،گرفتار ملزم کا تعلق گاؤں حیدر خان سے
ہے۔مردان پولیس
بعدازاں کیپٹن کرنل شیرخان شہید کے مجسمے کی بےحرمتی کرنے والے
ملزم رحمت اللہ کا ویڈیو بیان بھی سامنے آیا ہے۔
ایوب گیٹ کے سامنے 9 تاریخ کو جلوس میں مجسمے کی بےحرمتی کی تھی،
ملزم رحمت اللہ
پاک آرمی ہمارا فخر ہے، ہمیں آرمی کی قدرکرنی چاہیےمجھ سےغلطی ہوئی
ہے، ملزم رحمت اللہ
0 Comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔