ہفتہ، 3 جون، 2023

حافظ نعیم آج کل پریس کانفرنس کے میئر بنے ہوئے ہیں، سعید غنی

0 Comments

    کراچی ( 50 نیوز) حافظ نعیم آج کل پریس کانفرنس کے میئر بنے ہوئے ہیں،  سعید غنی 




سندھ میں مردم شماری پر پیپلزپارٹی نے شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے، 

سعید غنی 

کراچی سندھ کی جان ہے اور پیپلزپارٹی سندھ سے ناانصافی نہیں ہونے دیگی،

 سعید غنی 


کراچی میں پیپلزپارٹی کی کامیابی مخالفین سے ہضم نہیں ہو رہی ہیں، سعید غنی 


سیاسی کارکن ہوں علم ہے کہ کراچی کے عوام کے مسائل کیا ہیں، سعید غنی 


پانی کا مسئلہ آج کا نہیں ہے ، ماضی میں “پی گیا سارے شہر کا پانی ہائے افغانی” 

کے نعرے لگتے تھے، سعید غنی 


بلاول بھٹو زرداری کی کوششوں سے ہی کراچی کے پانی کا مسئلہ حل ہوگا،

 سعید غنی


0 Comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔