پشاور(50نیوز) پشاور کی عدالت نے خیبرپختونخوا اسمبلی کے
سابق ڈپٹی اسپیکر محمود جان کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
کردیا۔ پولیس نے سابق ڈپٹی اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی محمود
جان ان کے بھائی احتشام خان اور چچا کو عدالت میں پیش کیا
جہاں
پولیس کی جانب سے ملزمان کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی۔
جوڈیشل مجسٹریٹ محمد طیب نے پولیس کی استدعا منظورکرتے ہوئے ملزمان
کا جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا اور تینوں ملزمان کو ایک روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس
کے حوالے کردیا۔
0 Comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔