وفاقی وزیر و چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام محترمہ شازیہ مری کی زیر صدارت اعلی سطحی اجلاس
حکومت پاکستان نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کابجٹ 250 ارب روپے سے بڑھا کر 400 ارب روپے کردیا ہے جو کہ 60 فیصد اضافہ ہے، شازیہ مری کو بریفنگ
بینظیر کفالت کے تحت 90 لاکھ خاندانوں کے وظائف میں 25 فیصد اضافہ کردیا گیا ہے، شازیہ مری کو آگاہی
25 فیصد اضافے سے بینظیر کفالت کے سہہ ماہی وظائف 7000 روپے سے بڑھا کر 8750 روپے ہو جائیں گے، شازیہ مری کو بریفنگ
اس وقت جنوری تا مارچ سہ ماہی قسط کے 8500 روپے ادا کئے جارہے ہیں جبکہ اپریل تا جون کی قسط 9000 روپے ہوگی، شازیہ مری کو بریفنگ
بریفن
بینظیر تعلیمی وظائف پروگرام میں مستحق خاندانوں کے7.1 ملین بچوں کو تعلیمی وظائف دیئے جارہے ہیں، شازیہ مری کو بریفنگ
بینظیر نشوونما پروگرام کو وسعت دے کر پاکستان کے ہر ضلع میں اس کے 472 مراکز قائم کئے گئے ہیں، شازیہ مری کو بریفنگ
بینظیر نشوونما پروگرام کے تحت حاملہ ، دودھ پلاتی ماوں اور شیر خوار بچوں کو بھی وظائف دیئے جارہے ہیں جن کی تعداد 5 لاکھ 10 ہزار ہے، شازیہ مری کو بریفنگ
اس وقت ڈائنامک رجسٹری کے نام سے سروے پورے پاکستان میں جاری ہے جس میں موجودہ مستحقین کا ڈیٹا اپ ڈیٹ کیا جارہا ہے اور نئے مستحقین کو بھی اندارج کا موقع دیا جارہا ہے، یہ سروی بلکل مفت ہے، شازیہ مری کو بریفنگ
بینظیر انڈرگریجویٹ اسکالرشپ کے تحت 92000 طلباء کو تعلیمی وظائف دیئے جارہے ہیں ، شازیہ مری کو بریفنگ
سیلاب سے متاثر 28 لاکھ خاندانوں کو فی خاندان 25000 ہزار روپے کے حساب سے 70 ارب تقسیم کئے گئے ہیں، شازیہ مری کو بریفنگ
18 لاکھ خاندانوں کو فیول سبسڈی کے طور پر 2000 روپے فی خاندان کے حساب سے 16.7 ارب روپے دیئے گئے، شازیہ مری کو بریفنگ
خواجہ سراؤں کو بینظیر کفالت پروگرام میں شامل کر لیا گیا۔ شازیہ مری کو بریفنگ
0 Comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔